177

نوجوان ٹریکٹر پر بارات لے کر دلہن کے گھر پہنچ گیا

یانگ لنگ : چین کے شمال مغربی صوبہ شان ژی کے شہر یانگ لنگ میں ایک نوجوان اپنی شادی یادگار بنانے کے لئے ٹریکٹروں پر دلہن لینے چلا گیا۔لو وین چی یانگ لنگ کا رہائشی ہے جو زرعی آلات بنانے کی وجہ سے مشہور ہے۔ لو ٹریکٹروں پر اپنی بارات لے گئے اور چینی روایت کے مطابق اپنی دلہن یالی کے گھر پہنچے۔انہیں آواز دے کر بلایا اور گود میں اٹھا کر لے گئے۔ لو اپنے بنائے ٹریکٹروں پر بارات لے کر گئے، ان کی شادی جمعہ کے روز انجام پائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں