227

واجد ضیا صاحب ہمارے حق میں گواہی دے کرجائیں گے،مریم نواز

لاہور مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے مخالفین چند دن انتظارکریں اور دیکھیں واجد ضیا صاحب ہمارے حق میں گواہی دے کرجائیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف کی  نااہلی کے فیصلے کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ واٹس ایپ زدہ جے آئی ٹی کا پہلے سے طے شدہ ایجنڈے کے تحت ایک کمرے میں بیٹھ کر رپورٹ تیار کرنا آسان ہے مگر عدالت میں ان چالاکیوں کا دفاع کرنا ناممکن ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں