62

وزیراعلیٰ پنجاب نے صحت انصاف کارڈکی منظوری دےدی

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صحت انصاف کارڈ کی منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ نے صحت انصاف کارڈ کی منظور دیدی، اجلاس میں رواں ماہ میں راجن پورکیلئے صحت انصاف کارڈکے اجراکافیصلہ کیا گیاہے، عثمان بزدار کا کہناتھا کہ ڈی جی خان، مظفرگڑھ ، ملتان کے عوام کوبھی کارڈفراہم کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں