70

ڈی پی اوبہاولنگرنے تحصیلوں کے ایس ایچ اوٹرانسفرکردیئے

ایس ایچ اوز کے تبادلے نوٹیفکیشن جاری
بہاولنگر/ڈی پی او عمارہ اطہر نے متعدد ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا۔۔
بہاولنگر؛سب انسپکٹر محمد رفیق ایس ایچ او سٹی اے ڈویژن چشتیا ں سے پولیس لائن۔

بہاولنگر؛سب انسپکٹر سجاد احمد سٹی بی ڈویژن بہاولنگر سے ایس ایچ او سٹی اے ڈویژن چشتیاں

بہاولنگر؛انسپکٹر محمد عظمت شاہین پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ مروٹ

بہاولنگر؛انسپکٹر سید حامد حسین پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ فورٹ عباس

بہاولنگر؛انسپکٹر محمد ندیم ایس ایچ او فورٹ عباس سے ایس ایچ او تھانہ ڈونگہ بونگہ

بہاولنگر؛سب انسپکٹر افضل بابر ایس ایچ او تھانہ ڈونگہ بونگہ سے ایس ایچ او تھانہ صدر ہارون آباد

بہاولنگر؛سب انسپکٹر مطلوب احمد ایس ایچ او تھانہ صدر ہارون آباد سے ایس ایچ او تھانہ تخت محل

بہاولنگر؛انسپکٹر جاوید اختر ایس ایچ او تھانہ تخت محل سے ایس ایچ او تھانہ بخشن خاں

بہاولنگر؛انسپکٹر محمد اکبر ایس ایچ او تھانہ بخشن خاں سے ایس ایچ او تھانہ صدر چشتیاں

بہاولنگر؛انسپکٹر پرویز اختر ایس ایچ او تھانہ بخشن خاں سے پولیس لائن

بہاولنگر؛انسپکٹر غلام حیدر HIUانچارج صدر سرکل سے پولیس لائن

بہاولنگر؛سب انسپکٹر احسان اللہ تھانہ فورٹ عباس سے انچارج HIUسرکل فورٹ عباس و سرکل ہارون آباد

بہاولنگر؛سب انسپکٹر خالد روف انچارج HIUسے انچارج صدر سرکل و سرکل منچن آباد

سب انسپکٹر شہزاد اشفاق PRO سے تھانہ ڈاہرانوالہ

سب انسپکٹر افتخار نذیر سوہل تھانہ صدر چشتیاں سے PRO ٹو ڈی پی او بہاولنگر

ترجمان پولیس بہاولنگر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں