80

تھانہ کوٹ سبزل کے ایس ایچ اومسلم ضیاء نے ایرانی آئل بھراٹینکرپکڑلیا

بہاول پور(رپورٹ ایم اقبال انجم سے)صاد ق آبادتھانہ کو ٹ سبزل پولیس کی بڑی کاروائی 20ہزار لیڑ سمگل شدہ ایرانی آئل سے بھرا ٹینک  
پکڑ لیا ڈرائیور گرفتار
 
کوٹ سبزل پولیس نے داو والا کے قریب بڑی کاروائی کی ہے سمگل شدہ ایرانی سے بھرا آئل ٹینکر پکڑ لیا ہے پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر کاروائی کی گئی ہے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے آئل ٹینکر کوئٹہ سے ملتان جا رہا تھا جس میں 20ہزار لیٹر آئل موجود ہے ایس ایچ او مسلم ضیا ءکا کہنا تھا کہ گرفتار ڈرائیور اور آئل ٹینکر کو کسٹم حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے تاکہ مزید کاروائی کسٹم قانون کے مطابق عمل میں لائی جا سکے
ایس ایچ او مسلم ضیاء نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ عناصرکوہرگز معاف نہیں کیا جائیگا 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں