23

مقبوضہ کشمیر سے کرفیو ہٹا کر حالات نارمل کرو، مودی سرکار کو بھارتی سپریم کورٹ کا حکم

نئی دہلی:  بھارتی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، مودی سرکار کو مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹا کر حالات نارمل کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے کانگریس رہنما غلام نبی آزاد کو بھی وادی کا دورہ کرنے کی اجازت دے دی، وادی کے اصل حقائق عدالت میں رپورٹ کرنے کی ہدایت بھی کی، سماعت کے دوران چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ضرورت پڑی تو وہ خود بھی مقبوضہ وادی جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں