20

کشمیر پولٹری سروسز کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

بورے والا: گزشتہ روز کشمیر پولٹری سروسز کی افتتاحی تقریب کا انعقادتفصیل کے مطابق نواحی علاقہ اڈا مانا موڑپر کشمیر پولڑی سروسز کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی جس میں معروف صحافی و کالمسٹ ڈاکٹر بی اے خرم جرنلسٹ ڈاکٹرمنصورشاہد،صحافی ایم اختر سہو،صحافی عارف سلطان ،ڈاکٹر عباس رضوی،عتیق الرحمن وسیم،خالد حسین قادری،رانا ایم اشرف،نذیر احمد چوہدری،چاچا شوکت علی ،سرفراز احمد ،چوہدری نعیم،عرفان احمداورمنیر بھٹی نے خصوصی شرکت کی۔اس موقع پہ کاروبار کی ترقی و کامیابی کے لئے خصوصی دعا کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں